جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

میانمارکی ریاست راکھین میں دس لاکھ افراد کے لیے انٹرنیٹ کی سہولت معطل

datetime 26  جون‬‮  2019 |

ینگون(این این آئی)میانمار میں حکومت کی ہدایت پر دس لاکھ سے زائد شہریوں کو انٹرنیٹ کی سہولت معطل کر دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا نوبل امن انعام یافتہ خاتون سیاستدان اونگ سان سوچی کی پارٹی کی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا۔ بتایا گیا کہ روہنگیا مسلم اقلیت سے متعلق بحران کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں کا موضوع رہنے والی ریاست راکھین میں ان دس لاکھ سے زائد انسانوں کو انٹرنیٹ کی سہولت گزشتہ جمعہ سے مسلسل معطل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…