ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

اپنے باپ کی جانشین،فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتاربڑے اسلامی ملک کے سابق صدر کی بیٹی نے جیل سے حکومت کو ایک ارب 20کروڑ ڈالر لوٹا دئیے،رہائی کی درخواست

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاشقند(اے ایف پی)ازبکستان کے سابق صدراسلام کریموف کی جیل میں قیدبیٹی نےحکومت کوایک ارب20کروڑ ڈالراداکرتےہوئےرہائی کی درخواست کی ہے۔46سالہ گلنارا کریموف کو اپنے باپ کاجانشین قراردیاجاتاتھا‘وہ 2017ء سے فراڈاورمنی لانڈرنگ

کے الزام میں قیدہے۔انسٹاگرام پر ایک پیغام میں گلنارانےاگرچہ اپنے جرم کا اعتراف نہیں کیاتاہم قوم سے معافی مانگی کہ اس نےقوم کومایوس کیا۔اسے2018ء میں عدالت نےگھرمیں قیدکی سزادی تھی مگراصولوں کی خلاف ورزی پر اسے جیل منتقل کردیاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…