ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی سے تنگ عوام پر گیس بم پھینکنے کی تیاریا ں مکمل، گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کی سمری منظوری کے لیے بھجوا دی گئی

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کے لیے سمری ای سی سی کو بھجوا دی گئی،پٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ای سی سی کو بھجوا دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس سمری کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے 200 فیصد گیس مہنگی کی جائے گی جبکہ کمرشل گیس پر 31 فیصد اضافہ

کیا جائے گا، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کی گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے گا، 200 یونٹ گیس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافہ ہو گا جبکہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کی گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ای سی سی آئندہ اجلاس پر قیمتیں بڑھانے پر غور کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…