بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ علامات جو آ پ کو دل کے دورے بچاسکتی ہیں

datetime 16  جون‬‮  2019 |

نیویارک(نیوزڈیسک)آئییآپ کو چند ایسی علامات کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جن کے بارے میں علم ہونے پر آپ دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں یا احتیاطی تدابیر کرسکتے ہیں۔ماہر امراض دل کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو سینے میں بھاری پن محسوس ہورہا ہے یا معدے کے اوپر والے حصے میں ناقابل برداشت درد ہے، بائیں بازو میں درد ہے یا جبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہورہی ہے تو یہ دل کے دورے کی علامات ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو ٹھنڈے پسینے آنے لگیں تو ایک منٹ ضائع کیے بغیر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…