جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ آمد پر گاڑی کو گھیراؤ، گو نواز گو کے نعرے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوانہ۔۔۔۔۔وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی رقم تقسیم کے موقع پر متاثرین نے شدید احتجاج کیا اور گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے۔ بھوانہ میں وزیراعلی پنجاب نے امدادی رقم کی دوسری قسط ادا کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب ختم کرنے کے بعد روانہ ہونے لگے تو متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے ان کی گاڑی کو گھیر لیا اور گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ ہمیں حق نہیں دیا گیا اور پٹواریوں نے غلط رجسٹریشن کی جس کی وجہ سے امدادنہیں دی۔جارہی۔وزیراعلی نے اس سے قبل متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چنیوٹ میں سیلاب متاثرین کو 60 کروڑ روپے تقسیم کئے جارہے ہیں اور سیلاب متاثرین پریشان نہ ہوں کیوں کہ مسائل ختم ہونے والے ہیں جبکہ پاک فوج ، بحریہ اور ریسکیو کے اداروں نے متاثرین کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…