لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پر رضا مند ہو گئی،آئندہ ہفتے رانا تنویر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف کااستعفیٰ آئندہ ہفتے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے بھی رانا تنویر کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزدگی کو منظور کرلیاہے اور آئندہ اجلاس میں نئے چیئرمین کیلئے باقاعدہ ووٹنگ بھی ہو گی۔
نواز، زرداری پھر ایک ہوگئے،پیپلز پارٹی چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پر رضا مند،شہباز شریف کے استعفے کے بعد آئندہ ہفتے کس کوچیئرمین بنا دیا جائے گا؟حتمی نام منظر عام پر آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































