بشکک (این این آئی)سشما سوراج کی بوکھلاہٹ، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں۔ بدھ کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں سامنے آنے والی وڈیو میں ان کو جگہ تبدیل کرتے دیکھا گیا۔واضح رہے کہ دونوں وزرائے خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان میں موجود تھے۔
وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر سشما سوراج کا حیران کن ردعمل، وڈیونے بھانڈہ پھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































