ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام بینکوں کے صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو بلاک ہونے سے بچانے کیلیے 31 مئی سے قبل یہ کام کرلیں، اسٹیٹ بینک نے انتباہ جاری کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہدایات دی ہیں کہ ملک بھر کے صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو بلاک ہونے سے بچانے کیلیے مقررہ تاریخ 31 مئی سے قبل بائیومیٹرک تصدیق کروا لیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکاؤنٹس معطل کرنے کے حوالے سے تمام بینکوں کو آگاہ کردیا ہے۔ملک کے تمام بینک صارفین کو بذریعہ ایس ایم ایس اور ایم میل اکاؤنٹس کی بائیومیٹرک

تصدیق سے متعلق مطلع کر چکے ہیں۔بینک اکاؤنٹس کی بائیومیٹرک تصدیق کروانے کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ صارفین اپنے متعلقہ بینک کے اے ٹی ایم جا کر اکاؤنٹس کی تصدیق کروا سکتے ہیں۔اے ٹی ایم مشین میں پہلے داخلے اینٹر کا بٹن دبا کر 13 ہندسوں پر مشتمل اپنے شناختی کارڈ نمبر ڈالیں، جس کے بعد مشین انگوٹھے کے فنگر پرنٹ مانگے گی اور اکاؤنٹس کی تصدیق ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…