اوکلاہوما(این این آئی)امریکی ریاست اوکلاہوما میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں درجنوں زخمی ہوئے جبکہ انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما سمیت نبراسکا،
کینساس و دیگر مختلف ریاستوں میں بھی طوفانی بگولے دیکھے گئے جس کی وجہ سے کئی گاڑی اْلٹ گئیں، درجنوں درخت اکھڑ گئے، عمارتوں کو نقصان پہنچا۔مختلف حادثات میں درجنوں زخمی ہوئے جبکہ انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔