ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کو سفارتی سطح پر شاندار کامیابی حاصل ہو گئی، اقوام متحدہ کے اہم ترین کمیشن کا پاکستان کو ممبر منتخب کر لیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو اقوام متحدہ کمیشن برائے نارکوٹک ڈرگز کا دوبارہ ممبر منتخب کر لیا گیا۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو ایشیاء پیسیفک گروپ میں سب سے زیادہ ووٹ 54 میں سے 48 ووٹ ملے۔ ترجمان نے کہاکہ کمیشن کی رکنیت 4 سالہ مدت کے لئے ہو گی۔ ترجمان کے مطابق رکنیت کا آغاز یکم جنوری 2020 سے ہو گا۔ ترجمان کے مطابق انتخابات کا انعقاد اقوام متحدہ اکنامک اینڈ سوشل

کونسل نیویارک میں ہوا۔ ترجمان نے بتایاکہ پاکستان نے کمیشن کے لئے گذشتہ چار دہائیوں سے خدمات انجام دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کو بھاری اکثریت میں ووٹ ملنا عالمی برادری کے پاکستان پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ پاکستان نے منشیات کی روک تھام کے لیے عالمی کاوشوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان منشیات کی روک تھام کے لیے اپنی کوششیں اور حمایت جاری رکھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…