جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

بی آر ٹی پشاورروٹس پر چلنے والی بسوں کے دروازے دائیں اور بائیں دونوں جانب ،استعمال کون سے دروازے ہونگے؟نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، صوبائی حکومت کی وضاحت

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی نے بی آر ٹی روٹس پر چلنے والی بسوں (ذو بس) کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زو بسیں (12 میٹر لمبی) ہر لحاظ سے جدید ترین بسیں ہیں۔ ان بسوں میں دونوں اطراف پر دروازے بنائے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بسوں کے حوالے سے غلط اور بے بنیاد خبریں

گردش کررہی ہے۔ زو بسیں بی آر ٹی روٹ کے ساتھ ساتھ باڑہ روڈ، کوہاٹ روڈ اور چارسدہ روڈ وغیرہ کے فیڈر روٹس پر چلائی جائیں گی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ فیڈر روٹس پر زیادہ رش ہونے کی وجہ سے بسوں کے بائیں اطراف کے دروازے استعمال ھونگے کیونکہ ٹریفک بائیں جانب چلتی ہے جبکہ بی آر ٹی روٹ پر سٹیشن پلیٹ فارمز دائیں جانب ہونے کی وجہ سے دائیں جانب کی دروازے استعمال ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…