جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

جنوبی کوریا میں ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)جنوبی کوریا میں ملازمت کے لئے 1لاکھ 7ہزار سے زائد رجسٹریشن کرنے والوں میں سے 15ہزار درخواست گزاروں کو شارٹ لسٹ کر لیاگیا ہے ۔ جن میں خیبر پختونخوا کے 1800درخواست گزار شامل ہیں ۔ خیبر پختونخوا کے سلیکٹ کئے جانے والے درخواست گزاروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا ۔ گزشتہ سال او ای سی کے تحت 70ہزار پاکستانیوں نے جنوبی کوریا میں رو زگار کے حصول کے لئے رجسٹریشن کرائی تھی ۔ جبکہ

امسال رجسٹریشن کرنے والوں کی تعداد 1لا کھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شارٹ لسٹ پندرہ ہزار امیدواروں میں 1200کا انتخاب کیا جائے گا۔ رواں برس اٹھارہ ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے ۔ کامیاب ہونے والوں کے لئے کوریا کی زبان بولنا اور سمجھنا لازمی ہے ۔ جنوبی کوریا کے لئے شارٹ لسٹ کئے جانے والوں میں پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد کو آئندہ مہینے کے لئے ٹیسٹ اور انٹرویوز کے لئے طلب کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…