جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سیاستدانوں کو رلانے کی بات کرنے والوں نے عوام کو رلا دیا ،حکومت نے صرف7 ماہ میں کتنے ہزار ارب قرض بڑھا دیا، مفتاح اسماعیل کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ( ن)کے رہنمامفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو رلانے کی بات کرنے والوں نے عوام کو رلا دیا ہے،حکومت نے7 ماہ میں ساڑھے 3 ہزار ارب قرض بڑھا دیا ہے۔تحریک انصاف نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے آج تک جو کچھ کہا بغیر سوچے سمجھے کہا ہے 20 لاکھ نوکریوں کے لئے8 فیصد گروتھ کی ضرورت ہے ۔ایمنسٹی اسکیم ایک اور یوٹرن ہے وزراء کو چاہئے کہ غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے گریز کریں ۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موجودہ مہنگائی نے سات سالہ

ریکارڈ توڑ دیئے ہیں نوٹ ضرورت سے زیادہ چھاپننے کی وجہ مہنگائی بڑھنے کا سبب ہے ایمنسٹی اسکیم ایک اور یو ٹرن ہوگا انے والا بجٹ تاریخ سب سے خسارے والا بجٹ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ وزرا کی بیان بازی کے باعث کوئی بھی سرمایہ کار پاکستان انے کو تیار نہیں ہے حکومت نے سات ماہ میں اٹھائیس ہزار ارب قرضہ لیا ہے اتنا قرضہ 1947سے لیکر 1985 تک اتنا قرضہ لیا گیا عوام کو روز بروز مقروض کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ اکنامک گروتھ گزشتہ سال کے مقابلے میں کم ہے۔پاکستان میں جو مہنگائی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…