منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان چاہ کر بھی اس گندے سسٹم میں تبدیلیاں نہیں لا سکتے، وہ جب حکومت میں آئیں گے تو پہلے نوجوان مایوس ہوں گے اور پھر اس کے بعد کیا ہو گا؟ مرحوم جنرل (ر) حمید گل نے کیا پیش گوئی کی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان چاہ کر بھی اس گندے سسٹم میں تبدیلیاں نہیں لا سکتے، یہ بات مرحوم جنرل (ر) حمیدگل نے کی تھی، مرحوم نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوجوانوں کو لیڈروں نے بہت امیدیں دلائی ہیں جب وہ امیدیں پوری نہیں ہوں گی تو نوجوان مایوس ہوں گے ان کے مایوس ہونے پر یہ سسٹم تباہ ہوجائے گا۔ مرحوم جنرل(ر) حمیدگل نے کہا تھا کہ نمک کی کان میں جو بھی جاتا ہے وہ نمک بن جاتا ہے یعنی اس سسٹم میں جو بھیشامل ہوتاہے وہ اس جیسا ہی ہو جاتا ہے، مرحوم حمید گل نے کہا

تھا کہ اب یہ نظام مردہ ہوگیا اور اس نظام کی بدبودار لاش کودفن کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ عمران خان کو مرحوم جنرل نے کہا تھا کہ تمہاری شخصیت ایسی کرشماتی ہے کہ تم قوم کوجس طرف موڑ لوگے وہ تمہاری انگلی پکڑ کر اسی طرف چل پڑے گی، انہوں نے کہا تھا کہ تم اسلامی صدارتی نظام کی طر ف جاؤ، بیلٹ اور بیعت میں کوئی فرق نہیں پاکستان کے صدرکو براہ راست عوام منتخب کریں۔واضح رہے کہ عمران خان یہ کہہ چکے ہیں کہ میں بے بس ہو چکا ہوں سسٹم کام نہیں کر رہا، بیورو کریسی میری بات نہیں سن رہی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…