اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا چھوٹا طیارہ بنانے والے نوجوان کیلئے مالی امداد کا اعلان، چیک حوالے کر دیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے محمد فیاض کی مالی امداد کے اعلان کے بعد چھوٹا طیارہ بنانے والے پاکپتن کے محمد فیاض کو ساٹھ ہزار روپے کا چیک بھی دے دیا گیا، محمد فیاض نے حکومت کی جانب سے چیک ملنے پر شکریہ ادا کیا، مالی امداد کی یہ رقم بیت المال کے ایم ڈی نے محمد فیاض کو دی، امدادی چیک ملنے پر

محمد فیاض نے حکومت پنجاب اور ایم ڈی بیت المال عون عباس کا شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ محمد فیاض نے 31 مارچ کو اپنے بنائے ہوئے جہاز کو اڑانے کی کوشش کی جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا اور جہاز بھی قبضے میں لے لیا گیا تھا لیکن عدالت نے محمد فیاض کو تین ہزار روپے جرمانہ کرکے انہیں چھوڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…