ریاض(این این آئی)سعودی عرب فضائی محکمہ دفاع نے یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک میزائل نجران کی فضائی حدود میں مار گرایا،دوسری جانب عرب اتحادی فوج نے اب گونری سے النادر کی طرف بھیجے جانے والے جنگی آلات اور گاڑیوں کو السدی ڈاریکٹوریٹ میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حوثیوں کے جنگی آلات تباہ اور 19 جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ غیرملکی
خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب فضائی محکمہ دفاع نے یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک میزائل نجران کی فضائی حدود میں مار گرایا۔دوسری جانب عرب اتحادی فوج نے اب گونری سے النادر کی طرف بھیجے جانے والے جنگی آلات اور گاڑیوں کو السدی ڈاریکٹوریٹ میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حوثیوں کے جنگی آلات تباہ اور 19 جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے۔