منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

پاکستان پر حملہ کرنا مودی کی غلطی قرار، بھارت سے ہی بڑی آواز بلند، اہم سوالات اٹھا دئیے

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آن لائن) کانگریس رہنما نے پاکستان پر حملے کو مودی حکومت کی ’’ غلطی‘‘ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس صدر راہول گاندھی کے قریبی ساتھی سیم پترودا نے پلوامہ حملے کے بعد بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی کو غلطی قرار دیتے ہوئے اس کارروائی میں مبینہ ہلاکتوں پر سوال اْٹھا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سیم پترودا کا کہنا تھا کہ اگر بھارتی فضائیہ نے بالاکوٹ میں 300 لوگوں کو ہلاک کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ مزید حقائق پیش کر سکتے ہیں اور اس دعوے کو ثابت کر سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ بالاکوٹ میں فضائی کارروائی میں 300 لوگ مارے گئے لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیںہے؟

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…