اسلاموفوبیا کا انسداد وقت کی اہم ضرورت، سینکڑوں مسلم علماء کی دنیا سے اپیل

20  مارچ‬‮  2019

برلن/واشنگٹن/عمان(این این آئی)نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں ساڑھے تین سو سے زائد مسلم علما ء اور سرکردہ رہنماؤں نے مغربی ریاستوں کی حکومتوں اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ منظم اور اداروں تک کی سطح پر پائے جانے والے اسلاموفوبیا کے انسداد کے لیے زیادہ اقدامات کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سامنے آنے والی اس اپیل کی

دستاویز پر جرمنی، برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، عراق اور اردن سے تعلق رکھنے والے ساڑھے تین سو سے زائد مسلم رہنماؤں، علما، اور دیگر سرکردہ شخصیات نے دستخط کیے۔ اس دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت انگیزی میں چند لا پرواہ سیاستدان، تعلیمی شعبے سے وابستہ شخصیات اور کچھ میڈیا ادارے بھی ملوث ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…