اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان صلح کی تمام کوششیں ناکام

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلوکارہ حمیرا ارشد اور انکے خاوند احمد بٹ کے درمیان صلح کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں ۔ گلوکارہ احمد بٹ سے ہمیشہ کیلئے علیحدگی چاہتی ہیں۔ دونوں کے درمیان 12سالہ رفاقت کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ گلوکارہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا جس کے بعد بہت سے ساتھی فنکاروں اور عزیز واقارب نے صلح کی کوششیں کی لیکن گلوکارہ نے سب کو انکار کر دیا اور کسی بھی صورت دوبارہ احمد بٹ سے صلح کرنے سے انکار کر دیا۔ کچھ عرصہ قبل لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد بٹ نے کہا تھا کہ حمیرا ارشد نے دھوکے سے تمام تر جائیدار اپنے اور پروڈیوسر سخی سرور کے نام کر دی ہے جس کے لئے عدالت سے رجوع کررہا ہوں جبکہ حمیرا ارشد نے تمام تر الزامات کی تردید کی ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…