ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

سلمان خان نے ارپیتا کی خاطر ”شدھی “ چھوڑ دی

datetime 26  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی اپنی بہن ارپیتا خان سے محبت سے پوری انڈسٹری واقف ہے۔سلو بھائی کیلئے اپنی بہن کس قدر اہم ہیں، اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ سلو بھائی نے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر سے دوستی چھوڑ دی ہے حتیٰ کہ کرن جوہر کی فلم ”شدھی“ چھوڑنے کی وجہ بھی ارپیتا خان بنیں۔ دراصل کرن جوہر نے رواں برس کے آغاز میں متنازعہ پوڈ کاسٹ شو اے آئی بی میں شرکت کی جہاں پر سلمان خان کی بہن ارپیتا کا بھی مذاق اڑایا گیا اور کرن جوہر نے کسی قسم کی خفگی یا ناراضگی ظاہر نہ کی۔ کرن کے اس رویئے نے سلمان کو بے حد دکھی کیا اور انہوں نے کرن جوہر کے ساتھ بات چیت بند کردی۔ سلمان خان نے جوں ہی شدھی چھوڑنے کا اعلان کیا تو اس کے فوری بعد کرن جوہر کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا کہ ان کی فلم شدھی میں عالیہ بھٹ اور ویرون دھاون کام کریں گے تاہم دونوں نے ہی وضاحت نہ کی کہ فلم کی کاسٹ میں تبدیلی کی وجہ کیا بنی۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…