بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

چین تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے موقف کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن) چین نے ایک بار پھر واضح کی اہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی حمائت کرتا ہے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ملک کی جانب دی جا رہی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزی رخارجہ وانگ ژی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے مابین اچھے پڑوسیوں والے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے انسداد دہشتگردی سے معلق بہت سے اہم اعلانات کئے جو دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی جنگ کی پالیسیوں ،

کوششوں کے عین مطابق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو پاکستان کے اس عمل کی حقیقی بنیادوں پر حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کسی فرد یا جماعت کو دہشتگردانہ فہرست میں ڈالنا انتہائی حساس ایشو ہے اور چین اس معاملے کو سنجیدگی سے لے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ افغانستان میں ایسا کوئی خلا جسے بھرنے کی ضرورت ہو ۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ عالمی برادری افغان مفاہمتی عمل کے ساتھ بھرپور تعاون کرے اور امن مذاکرات کے لئے تعمیری کردار ادا کیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…