جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے ہاتھوں شکست کا صدمہ یا کچھ اور؟بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اوروزارت دفاع بھارت کے ترجمان نے خود کشی کرلی

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن)پاکستان کے ہاتھوں شکست کا صدمہ یا کچھ اور؟بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اوروزارت دفاع بھارت کے ترجمان نے خود کشی کرلی، بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اروند سنہا نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔اروند سنہا کی خودکشی کی وجہ سامنے نہ آسکی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اروند سنہا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے جس وقت انہوں نے خودکشی کی وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ پر موجود تھے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر خود کو گولی مار لی۔اروند سنہا ونگ کمانڈر ہونے کے ساتھ وزارت دفاع بھارت کے ترجمان بھی تھے۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کے کھوئی رٹہ سیکٹر اور نکیال سمیت دیگر سیکٹرز پر شدید گولہ باری کی ہے۔ بھارتی فوج کی شدید گولہ باری کے باعث 3 شہری شہید جبکہ 9 شہری شدید زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی فوج کے حملے کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ لائن آف کنٹرول پر حالات شدید کشیدہ ہو چکے ہیں۔لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ کی جا رہی ہے۔مقامی افراد کے مطابق راولاکوٹ پر پاکستان ائیرفورس کے طیارے مسلسل گشت کررہے ہیں جبکہ سری نگر میں بھی فیول جیٹس کی بڑی تعداد میں موجودگی کی خبریں سامنے آئیں۔پاک فوج کی جانب کی جانے والی کاروائیوں میں اب تک 5 بھارتی فوجی شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ پاکستان کے ہاتھوں شکست کا صدمہ یا کچھ اور؟بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اوروزارت دفاع بھارت کے ترجمان نے خود کشی کرلی، بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اروند سنہا نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…