جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی جنگ کی طرف لے جاسکتی ہے : یو این مندوب

datetime 23  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (این این آئی) مشرق وسطیٰ کیلئے اقوام متحدہ کے امن ایلچی نیکولائے میلادینوف نے انکشاف کیا ہے کہ’یو این‘غزہ کی پٹی میں نئے تعمیراتی اور دیگر منصوبوں پر جلد کام شروع کریگی جس سے غزہ میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے اور کم سے کم 15 ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے گا، غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی جنگ کی طرف لے جاسکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق’یو این ‘مندوب نے کہا ہے کہ ہم غزہ کی پٹی میں معیشت کی بہتری کیلئے متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، اگرچہ یہ کوئی

بڑا ہدف نہیں مگر ہم غزہ کی پٹی پر مسلط محاصرے کے اثرات کم کرنے عن قریب نئے منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔میلاڈینوف نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں آنیوالے ہفتوں کے دوران عالمی بینک اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے یو این ڈی پی کے تعاون سے نئے منصوبوں پر کام شروع کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی نوجوان مجھ سے غزہ میں بیروزگاری کے خاتمے کیلئے سوال پوچھتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے غزہ میں 15 ہزار افراد کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…