پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جیون ساتھی فلم انڈسٹری سے باہر کا شخص ہوگا،اداکارہ کنگنا رنووت

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنووت نے کہا ہے کہ فلم نگری میں سے جیون ساتھی نہیں چنیں گی۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنووت نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ فلم نگری میں سے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کرینگی کیونکہ اس شعبہ میں لوگوں میں کافی عدم تحفظ پایا جاتا ہے اور یہاں کے لوگ انا پرست بہت زیادہ ہیں اس لیے فلمی جوڑوں کی شادیاں زیادہ تر کامیاب نہیں ہوتیں اس لیے ان کا جیون ساتھی انڈسٹری سے باہر کا شخص ہوگا ۔ فی الحال انہوں نے شادی کا سوچا نہیں ، وہ اپنی تمام تر توجہ کیریئر پر مرکوز کئے ہوئے ہیں ۔ اداکارہ حال میں فلم ” تنو ویڈز منوریٹنز “ کی تشہیری مہم میں مشغول ہیں جو جلد ہی مکمل کرلی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…