جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اس تصویر میں بچے کا باپ کون ہے؟

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔ اور ایسی ہی ایک پہیلی آج کل سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔ بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے

دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ آمنے سامنے بیٹھے مردوں میں سے اس بچے کا باپ کون ہے جو تصویر کے درمیان کھلونوں سے کھیلنے میں مصروف ہے۔ آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔ تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس مرد کا انتخاب کیا؟ ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر تو آپ نے دائیں جانب موجود خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔ اس کا درست جواب تو جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب بیٹھا مرد۔  20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟ جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس نے جو وجوہات بتائیں ان کے بقول دائیں جانب بیٹھا مرد اپنے فون میں پوری طرح مگن ہے اور اسے بچے کی کوئی پروا نہیں۔ اس کے مقابلے میں بائیں جانب مرد کی نظر اخبار کی بجائے بچے پر ہے تاکہ وہ اس کا خیال رکھ سکے۔ عام طور پر اپنے ماں باپ اس عمر کے بچوں کو نظروں میں رکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ وہ نظرں سے دور نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…