جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سعودیہ قضیہ فلسطین کے کسی خفیہ ایجنڈے پرعمل پیرا نہیں : فلسطینی تحریک فتح

datetime 11  فروری‬‮  2019 |

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )فلسطینی تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل جبریل الرجوب نے قضیہ فلسطین کے حوالے سے سعودی عرب کے موقف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کے حوالے سے کسی خفیہ ایجنڈے پر عمل پیرا نہیں،سعودی عرب خفیہ اور اعلانیہ ہر اعتبار سے فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کی حمایت کرتا ہے۔فلسطینی ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امید ہے سعودی ولی عہد

اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ کرنے کی پالیسی کو پوری عرب دنیا کی تزویراتی حکمت عملی میں تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی قیادت کے پاس اس بات کی معلومات ہیں کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں امریکی حکام پر واضح کیا تھا کہ ان کا مْلک ایسا کوئی امن معاہدہ قبول نہیں کرے گا جس میں فلسطینیوں کے دیرینہ اور اصولی مطالبات تسلیم نہیں کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…