جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

عالمی برادری حوثیوں کے خلاف حرکت میں آئے : یمنی وزیر اطلاعات

datetime 9  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(این این آئی)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے حوثیوں کی کارستانیوں پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرکت میں آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں الاریانی نے لکھا کہ ہم حوثی ملیشیا کی قیادت کے خلاف بھرپور اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے اب تک دسمبر 2018 میں اعلان کردہ سویڈن معاہدے کی کسی شق کی پاسداری نہیں کی۔یمنی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اقوام متحدہ کی مصداقیت، مقام اور

ساکھ واقعتا داؤ پر لگ چکی ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون برائے انسانی امور مارک لوکوک کا بیان قابل غور ہے۔واضح رہے کہ مارک لوکوک نے جمعرات کے روز اس حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا تھا کہ اقوام متحدہ ستمبر 2018 سے اب تک یمن کے شہر الحدیدہ میں البحر الاحمر ملز تک پہنچنے میں ناکام رہی جہاں گندم کا اتنا ذخیرہ موجود ہے جو 37 لاکھ افراد کی ایک ماہ تک خوراک کے لیے کافی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…