جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جلد ہی روسی صدر سے ملاقات کروں گا : اسرائیلی وزیراعظم

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو جلد ہی روسی صدر ولادی میر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ روسی صدر سے بات چیت میں شام میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے موضوع پر بات ہو گی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ وہ اسی ماہ اکیس فروری کو صدر

پوٹن سے ملیں گے۔ ان کے بقول روسی صدر سے بات چیت میں شام میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے موضوع پر بات ہو گی۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی نیتن یاہو نے یروشلم میں ایک روسی وفد سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران دونوں ممالک کے مابین سلامتی کے متعلق معاملات کو بہتر بنانے پر اتفاق ہوا تھا، جس کا مقصد شام میں کسی ممکنہ ٹکراؤ سے بچنا تھا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…