جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

کویت،شادی کے بعد دولہا نے دلہن کو ایسی بات کہہ دی کہ اس نے شادی کے چند لمحے بعد ہی طلاق لے لی،حیرت انگیزواقعہ

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (آن لائن) کویت میں نئی نویلی دلہن نے دلہا کی جانب سے ’بے وقوف‘ کہنے پر شادی کے چند بھی طلاق لے لی۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیاہتا جوڑا چند منٹ بھی جڑ کرنہ رہ سکا، دلہے کی جانب سیغیر دانستہ طور پر دلہن کو ’بیوقوف‘ کہنا اتنا مہنگا پڑا کہ شادی کا بندھن 24 گھنٹے بھی برقرار نہ رہ سکا۔عروسی لباس زیب تن کیے دلہن اپنے شریک حیات کے ساتھ میرج کورٹ جارہی تھی تو اس دوران وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور تھوڑی سی لڑکھڑا

گئی جب کہ دلہے نے اسے سنبھالنے یا سہارا دینے کی بجائے ’اسٹوپڈ‘ کہہ دیا۔دلہن کو اپنے ہونے والے شوہر کی جانب سے یہ رویہ انتہائی ناگوار گزرا اور تھوڑی دیر بعد ہی میرج سرٹیفکیٹ پر دستخط کرنے والی دلہن نے طلاق کی درخواست دائر کرکے علیحدگی اختیار کرلی۔چند منٹ بعد ہونے والی اس طلاق کو ملکی سطح پر سب سے کم دورانیے والی شادی قرار دیا جارہا ہے اور اس معاملے پر ٹوئٹر صارفین نے حیرانی کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…