اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

دوسے زیادہ بچے رکھنے والوں سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے،بابا رام دیو

datetime 24  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے یوگا گروہ بابا رام دیونے کہاہے کہ مرکزی حکومت جلد ہی ان کے مطالبے پر جدید تعلیمی نظام مرتب کریگی جس میں عصر حاضر کے مضامین کے علاوہ وید، درشن، اپنشد، ویاکرن اور قدیم تحقیقاتی مضامین شامل ہونگے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بابا رام دیو نے کہا کہ ہندوستان سے انگریز چلے گئے مگر تعلیمی نظام آج بھی انہی کا رائج ہے۔ ملک آزاد اسی وقت کہلائے گا جب دیش میں اپنی مرضی کی تعلیم، علاج

، زبان، تہذیب و ثقافت اور تاریخ کاادب و احترام ہو۔رام دیو نے کہا کہ مجھے پنشن نہیں چاہئے مگر بے یارومدد گار اور مجبور سادھوؤں اور سنیاسیوں کو پنشن ملنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس 2سے زیادہ بچے ہوں ان سے ووٹ ڈالنے اور انتخابات میں حصہ لینے کا حق سلب کرلینا چاہئے۔انہیں سرکاری ملازمتوں ، تعلیم، صحت اور دیگر سہولتوں سے محروم کردینا چاہئے۔اس تجویز پرعملدرآمد سے ملک کی آبادی خود بخود کنٹرول ہوجائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…