جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شام کو تنظیم میں واپسی کے لیے عرب لیگ کی قرارداد کا انتظار کرنا ہوگا،مصری وزیرخارجہ

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

قاہرہ(این این آئی)مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ شام کی عرب لیگ تنظیم میں واپسی کیلیے عرب لیگ کی قرارداد کا انتظار کرنا ہوگا۔ شام کی عرب لیگ کی رکنیت کی بحالی کے لیے بہت سے اقدامات کرنا ہوں گے جس کے بعد ہی بیروت میں ہونے والی اقتصادی سربراہ کانفرنس میں شام کی شرکت ممکن ہوسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق قاہرہ میں اپنے

مراکشی ہم منصب کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ دمشق کو عرب لیگ میں واپسی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 پرعمل درآمد کرنے کے ساتھ کئی اور اہم اقدامات کرنا ہوں گے۔ سب سے اہم بات یہ کہ شام میں سیاسی عمل میں پیش رفت اور موجودہ خانہ جنگی کاخاتمہ دمشق کی عرب لیگ میں واپسی کی راہ ہموار کریگا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…