شام کو تنظیم میں واپسی کے لیے عرب لیگ کی قرارداد کا انتظار کرنا ہوگا،مصری وزیرخارجہ
قاہرہ(این این آئی)مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ شام کی عرب لیگ تنظیم میں واپسی کیلیے عرب لیگ کی قرارداد کا انتظار کرنا ہوگا۔ شام کی عرب لیگ کی رکنیت کی بحالی کے لیے بہت سے اقدامات کرنا ہوں گے جس کے بعد ہی بیروت میں ہونے والی اقتصادی سربراہ کانفرنس میں… Continue 23reading شام کو تنظیم میں واپسی کے لیے عرب لیگ کی قرارداد کا انتظار کرنا ہوگا،مصری وزیرخارجہ