جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے بھارت کیلئے حج قوانین میں نرمی کردی 

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

نئی دہلی (آن لائن) سعودی عرب نے بھارت کے لیے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے 4 حاجیوں کے گروپ کے ساتھ حج پر آنے کی کی اجازت دی ہے۔بھارتی حکومت نے 2014ء4 کے حج قوانین میں ترمیم کے لیے سعودی حکومت سے رجوع کیا تھا جس میں 45 برس

سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کی پابندی سے استثنیٰ کے لیے درخواست کی گئی تھی۔اقلیتی امور کی وزارت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 45 یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کو 4 کے گروپ میں بغیر مرد سرپرست کے حج پر جانے کی اجازت ہوگی تاہم خواتین کو اپنے مکتبہ فکر سے بھی اجازت حاصل کرنا ضروری ہوگا۔واضح رہے کہ عمومی طور پر فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے خواتین کو کسی محرم کے ساتھ جانا لازمی ہوتا ہے، محرم میں شوہر، بیٹا، باپ، بھائی وغیرہ شامل ہیں۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…