ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان آج کس ملک کے دورے پر روانہ ہونیوالےہیں؟ جانئے

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کو دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے‘ وزیراعظم وفد کے ہمراہ شام چار بجے ترکی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مولانا رومی کے مزار پر حاضری اور رومی میوزیم کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ترک کمپنی ٹی او بی بی کے وفد سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان جمعہ کو ترکی کے سرمایہ کاروں

سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔ وزیراعظم جمعہ کو جددی ترکی کے بانی مصطفی کمال اتا ترک کے مقبرے پر حاضری دیں گے۔ ترکی کے ایوان صدر میں پاکستانی وفد کیلئے نماز جمعہ کے بعد استقبالیہ تقریب ہوگی۔ استقبالیہ تقریب کے بعد وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…