منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اداکار اور گلوکار علی ظفر آج 35 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکار اور گلوکار علی ظفر آج پینتیس ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بالی ووڈ میں علی ظفر کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ میوزک کمپوزر ، گلوکار ، سانگ رائٹر ، پینٹر اور اداکار علی ظفر نے فنی کیرئیر کا آغاز فلم شرارت میں اپنی آواز کا جادو جگا کر کیا۔ علی ظفر کے گانے چھنو کی دنیا بھر میں پچاس لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں۔ بالی ووڈ میں علی ظفر کی پہلی ہی فلم ” تیرے بن لادن“نے انہیں مقبول اداکاربنا دیا۔ ”لو کا دی اینڈ“میں مہمان اداکار ، رومانٹک کامیڈی فلم ”میرے برادر کی دلہن“اور ”لندن پیرس نیویارک“میں علی ظفر کی اداکاری شائقین نے پسند کی۔ علی ظفر کو دو ہزار تیرہ میں ایشیا کا پرکشش ترین مرد قرار دیا گیا۔ چشم بد دور ، ٹوٹل سیاپا ، کِل دِل علی ظفر نے بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…