جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چین کی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم!صدر ژی جن پنگ کو یہ فیصلہ کرنے کی کیوں ضرورت محسوس ہوئی؟دنیا بھر میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن)چین کے صدر ژی جن پنگ نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے خود کو تیار رکھیں۔چینی صدر نے جنوبی علاقے کی ملٹری کمانڈ کو جنوبی تائیوان سے متصل سمندر کی نگرانی سخت کرنے، موجودہ صورت حال کو برقرار رکھنے،اپنی دفاعی پوزیشن مضبوط کرنے اور کسی بھی ہنگامی فوجی کارروائی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔چینی صدر نے یہ ہدایات کونفڈونگ کے علاقے کے غیراعلانیہ دورے کے موقع پر فوجی قیادت سے ملاقات کے دوران دیں۔

صدر پنگ کا کہنا تھا کہ جنوبی ریجن کی ذمہ دار فوج کو حالیہ عرصے میں بھاری ذمہ داری اٹھانا پڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں جنگی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے تیزی کے ساتھ اور زیادہ سے زیادہ مشقیں کرنا ہوں گی۔ جنگ کے لیے تیاری اور فوج کی صلاحیت میں اضافہ ہماری اہم ترین ضرورت ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدرژی جن پنگ نے فوجی قیادت سے تفصیلی خطاب کیا مگر اس کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔مبصرین کا خیال ہے کہ چین فوج کے مورال کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…