جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

کھیل کے نقطہ نظر سے پاک بھارت سیریز کی بحالی کو خوش آئند قرار دینگے , ڈراوڈ

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) پاکستان – انڈیا کرکٹ تعلقات بحال کرنے کی تجویز کے حامی سابق کپتان راہول ڈراوڈ نے کہا ہے کہ وہ دیگر کئی معاملات ہونے کے باوجود خالصتاً کھیل کے نقطہ نظر سے اسے خوش آئند قرار دیں گے۔ایک انٹرویو میں ڈراوڈ نے کہا کہ وہ کرکٹ کے نقطہ نظر سے پاک بھارت سیریز کو ہمیشہ سراہیں گے تاہم یہ سیریز کرکٹ سے کہیں زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ سیکورٹی اور سیاسی صورتحال کے مد نظر بہتر ہے کہ دونوں بورڈز ہی اس کا فیصلہ کریں۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…