پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

پوٹ چیفسٹروم(اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو پوٹ چیفسٹروم کے مقام پر کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو مہمان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…