جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

باکسر عامر خان ایک اور تنازعہ کا شکار ، خواجہ سرا سے تعلق کا انکشاف سامنے آگیا ،عامر خان نے انہیں کیا آفرکی تھی ؟ تلولا ایو نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن( آن لائن )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک اور تنازع میں پھنس گئے ۔ایک خواجہ سرا کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے۔خواجہ سرا ماڈل تلولا ایو نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ انہیں باکسر عامر خان کی جانب سے انسٹاگرام پر میسج موصول ہوا جس میں باکسر نے انہیں پرکشش قرار دیا۔ میں نے جب عامر خان سے ان کے بیوی بچوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے آگے سے کہا کہ ہماری طلاق ہورہی ہے اس لیے میری بیوی کا ذکر ہی کیا کرنا۔خواجہ سرا ماڈل نے

الزام عائد کیا کہ عامر خان نے انہیں وقت گزارنے کی آفر بھی کی جو انہوں نے مسترد کردی۔ تلولہ ایو کے ایک قریبی دوست کا کہنا ہے کہ باکسر کی جانب سے پیغام موصول ہونے کے بعد ماڈل کو سخت کوفت ہوئی ، عامر خان نے اس اندز میں پیغام دیا کہ جیسے وہ انگلی کا اشارہ کریں گے اور تلولہ ان کے بستر پر پہنچ جائے گی ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں باکسر عامر خان اور فریال مخدوم کے رشتے میں اس وقت دراڑ آگئی تھی جب باکسر نے اپنی اہلیہ پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…