جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

انگلش کلب گلیمورگن کا کاؤنٹی چمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ طے پا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن(اسپورٹس ڈیسک)انگلش کلب گلیمورگن نے کاؤنٹی چمپئن شپ کے آخری چار میچز کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ کر لیا۔ گلیمورگن ہیڈ کوچ روبرٹ کرافٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ سٹیفن کک باصلاحیت بلے باز ہیں، امید ہے وہ اپنے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے

میں کردار ادا کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کلب نے آسٹریلوی بلے باز شان مارش کی جگہ سٹیفن کک کی خدمات حاصل کی ہیں، مارش انجری مسائل سے دوچار ہیں۔ 35 سالہ کک کو 11 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اور انہوں نے تین سنچریاں سکور کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…