کوئنز لینڈ(اسپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی ہو گئے، سر، گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں چوٹیں آئیں۔46 سالہ سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن کو سرفنگ کا شوق مہنگا پڑ گیا، وہ کوئنز لینڈ میں فیملی کے ساتھ چھٹیوں پر تھے جہاں وہ سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی ہوئے۔ انہیں سر، گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں چوٹیں آئیں۔میتھیو ہیڈن نے انیس سو ترانوے میں ون ڈے کرکٹ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، انہوں نے 103 ٹیسٹ اور 166 ون میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن سرفنگ کرتے ہوئے شدید زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی



















































