جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

کوہلی نے انوشکا کی خاطر کرکٹ بورڈ سے نیا مطالبہ کر دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے انوشکا سے دور نہ ہونے کی خاطر بی سی سی آئی سے کرکٹرز کی بیویوں کو غیرملکی دوروں میں مکمل سیریز کیلئے ساتھ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ویرات کوہلی نے اپنے اس مطالبے سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے لئے بورڈ سے رابطہ بھی کرلیا۔

بورڈ نے ٹیم مینجمنٹ سے معاملے پر رائے مانگ لی۔دوسری جانب کرکٹ حلقے بیویوں کو ساتھ رکھنے کی پالیسی پر تقسیم نظر آرہے ہیں، اس سے قبل بیویوں کو دو ہفتے تک ساتھ رکھنے کی اجازت تھی۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ویراٹ کوہلی نے انوشکا شرما کی وجہ سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…