دبئی(اسپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں 6 راتیں سو نہیں سکا تھا لیکن اب نیند پوری ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے کہا کہ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل 6 راتیں سو نہیں سکا تھا لیکن اب نیند پوری ہورہی ہے، میری توجہ آسٹریلیا سے سیریز جیتنے پر ہے۔کپتان نے کہا کہ دبئی ٹیسٹ میں محمد حفیظ کو کھلانے کا فیصلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ان کی بیٹنگ فارم اور اسپن بولنگ کو دیکھتے ہوئے کیا۔
ایشیا کپ میں 6 راتیں سو نہیں سکا تھا : اب نیند پوری ہورہی ہے ، سرفراز احمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان



















































