جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

ابو ظہبی(اسپورٹس ڈیسک)پاک آسٹریلیا سیریر کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ٹاس جیتنے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کیلئے سازگار دکھائی دے رہی ہے، انہوں نے بتایا کہ بلال آصف کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے۔میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا ۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد اور آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹم پین کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…