بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس مسئلے پر موجود عدم اتفاق کو مثبت مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر موجود عدم اتفاق کو مثبت مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

بھارت کا 3 روزہ دورہ کررہے ہیں جہاں وہ بھارتی صدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیرِ خارجہ سشما سوراج سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ رواں سال 14 جون کو اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں سات دہائیوں سے جاری ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایک رپورٹ بھی جاری کی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ کشمیر میں لاکھوں افراد کے بنیادی حقوق سلب ہورہے ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بار بار رونما ہونے والے تشدد اور بد امنی کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات اور پرامن حل کی بہت ضرورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…