منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کر تار پو ر میں با با گو رو نا نک کی خصو صی تقر یبا ت میں شمو لیت کیلئے بھار ت سے آئے سکھ یا تریو ں نے پا کستا ن زند ہ با د کے نعرے لگادیئے،بڑا اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال (آئی این پی)پا کستا ن بہت اچھا میزبا ن اور ہمسا یہ ملک ہے جہا ں بار با ر آنے کو جی کر تا ہے ، پا کستا ن میں ہمیں جو پیا ر محبت اور دلی سکو ن ملتا ہے اس کے لیے شکر یہ پا کستا ن، کر تار پو ر میں با با گور ونا نک کی خصوصی تقریبا ت میں شمو لیت کے لیے بھا ر ت کے سکھ یا تریو ں کو پا کستا ن کی طر ف سے بغیر و یزہ انٹر ی کی پیشکش قا بل ستا ئش اقدا م ہے جس کی جتنی تعر یف کی جا ئے کم ہے، دو نو ں ہمسا یہ مما لک کی حکو متو ں میں ایسے اقدا مات سے با ہمی اعتما د کی فضا

آگے بڑھے گی اور اس سے سر حد کے دو نو ں پا ر جنتا میں پیا ر محبت میں آضا فے کا با عث بنے گی۔ان خیا لا ت کا اظہا ر آج کر تار پو ر میں با با گو رو نا نک کی خصو صی تقر یبا ت میں شمو لیت کے لیے بھار ت سے آئے ہو ئے سکھ یا تریو ں نے ضلع نارووال کے پر نٹ و الیکٹر انک میڈ یا نما ئند و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔، ممبر قو می اسمبلی وجیہہ قمر ،ڈپٹی کمشنر نارووال ذیشا ن جا و ید ،ڈی پی او محمد کا شف اسلم ، ونگ کما نڈر محمد عد یل ،سا بق رکن پنجا ب اسمبلی سردار رمیش سنگھ اروڑہ ،ڈا ئر یکٹر معجز فا ؤ نڈیشن سردار اندر جیت سنگھ ،سیو ک دربا رسردار گو بند سنگھ و دیگر اس مو قع پر مو جود تھے۔سکھ یا تر یو ں نے کہا کہ دو نو ں حکو متو ں کے قر یب آنے سے بلا شبہ دو نو ملکوں کی جنتا میں صدیو ں پر انے تار یخی و ثقا فتی رشتے مضبو ط ہو نے کیسا تھ ساتھ دو نو ں حکو متیں دہشت گر د ی ،غر بت ،جہا لت ،پا نی اور کشمیر جیسے سلگتے مسا ئل کو حل کر کے خطے میں امن ،تر قی اور خو شحا لی کی نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں۔ پا کستا ن بہت اچھا میزبا ن اور ہمسا یہ ملک ہے جہا ں بار با ر آنے کو جی کر تا ہے ، پا کستا ن میں ہمیں جو پیا ر محبت اور دلی سکو ن ملتا ہے اس کے لیے شکر یہ پا کستا ن، کر تار پو ر میں با با گور ونا نک کی خصوصی تقریبا ت میں شمو لیت کے لیے بھا ر ت کے سکھ یا تریو ں کو پا کستا ن کی طر ف سے بغیر و یزہ انٹر ی کی پیشکش قا بل ستا ئش اقدا م ہے جس کی جتنی تعر یف کی جا ئے کم ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…