پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

احسن خان کا دو یتیم بچو ںکیلئے ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکار احسن خان نے یتیم بہن بھائیو کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی ۔ احسن خان نے نارتھ ناظم آباد سے تعلق رکھنے والی 7سالہ زینب اور 13سالہ ذیشان کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں بچے جہاں تک تعلیم حاصل کرنا چاہیں گے میں

ان کے ساتھ ہوں ۔ احسن خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں صاحب ثروت لوگوں کو اس طرح کے کاموں میں حصہ ڈالنا چاہیے اور ہمارا سلام بھی اسی کی ترغیب دیتا ہے ۔ حکومت کو عشر و زکوۃ کے نظام کا جائزہ لے کر اسے حقیقی مستحقین تک پہنچانے کیلئے میکنزم بنانا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…