جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دبئی حکومت نے احسن خان کو گولڈن ویزا دیدیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

دبئی حکومت نے احسن خان کو گولڈن ویزا دیدیا

لاہور( این این آئی) پاکستان کے نامور اداکار و میزبان احسن خان کو دبئی حکومت گولڈن ویزا دیدیا۔ احسن خان کو دبئی مدعو کر کے گولڈن ویزا دیا گیا۔ احسن خان نے ا س حوالے سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ مجھے دبئی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزا سے نواز ا گیاہے… Continue 23reading دبئی حکومت نے احسن خان کو گولڈن ویزا دیدیا

احسن خان سیلاب زدگان کیلئے عمرہ کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

احسن خان سیلاب زدگان کیلئے عمرہ کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

کراچی (این این آئی)فلم و ٹی وی کے معروف اداکار احسن خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ عرب چلے گئے ۔ روانگی سے قبل خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں قدرتی آفات ،سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے خصوصی طورپر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہا ہوں ، میری اللہ تعالی کے حضور… Continue 23reading احسن خان سیلاب زدگان کیلئے عمرہ کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

ارطغرل کے فنکاروں  پر تنقید کرنیوالے پاکستانیوں کو احسن خان نے جھاڑ پلادی

datetime 13  مئی‬‮  2020

ارطغرل کے فنکاروں  پر تنقید کرنیوالے پاکستانیوں کو احسن خان نے جھاڑ پلادی

کراچی(این این آئی) نامور اداکارومیزبان احسن خان نے ترکی کے مقبول ترین ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے فنکاروں پر تنقید کرنے والے پاکستانیوں کو جھاڑ پلادی۔تقریباً 6 سال قبل ترکی میں نشر ہونے والا اسلامی تاریخ پر مبنی ڈراما’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہاجاتا ہے آج کل پاکستان کیسرکاری ٹی وی پراردو زبان میں پیش… Continue 23reading ارطغرل کے فنکاروں  پر تنقید کرنیوالے پاکستانیوں کو احسن خان نے جھاڑ پلادی

احسن خان اور انکی اہلیہ غریب بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم ہو گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

احسن خان اور انکی اہلیہ غریب بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم ہو گئے

لاہور( این این آئی)نامور اداکار احسن خان اور ان کی اہلیہ فاطمہ خان غریب بچوں کے حقوق کے لئے سر گرم ہو گئے ۔ احسن خان نے بتایا کہ اہلیہ کے ساتھ مل کر غریب بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے ہمیں برٹش قونصلیٹ کا تعاون… Continue 23reading احسن خان اور انکی اہلیہ غریب بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم ہو گئے

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ جوائنٹ ونچر وقت کی اہم ضرورت ہے ، احسن خان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ جوائنٹ ونچر وقت کی اہم ضرورت ہے ، احسن خان

لاہور(این این آئی) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کسی فرد واحد کے بس کی بات نہیں ، انڈسٹری کی ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ جوائنٹ ونچر وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن خان نے کہا کہ اس وقت کراچی اور لاہور میں فلمیں بن… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ جوائنٹ ونچر وقت کی اہم ضرورت ہے ، احسن خان

ہمیں ہر معاملے میں خود ہی منصف نہیں بن جانا چاہیے ‘ احسن خان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہمیں ہر معاملے میں خود ہی منصف نہیں بن جانا چاہیے ‘ احسن خان

لاہور( این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ ہمیں ہر معاملے میں خود ہی منصف نہیں بن جانا چاہیے ، ہمارے معاشرے میں اچھے کاموں کی بجائے برائی اور عیبوں کی بھرپور تشہیر ہوتی ہے ، ہمیں دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کرنی چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں احسن خان… Continue 23reading ہمیں ہر معاملے میں خود ہی منصف نہیں بن جانا چاہیے ‘ احسن خان

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے از سر نو پالیسی مرتب کی جانی چاہیے : احسن خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے از سر نو پالیسی مرتب کی جانی چاہیے : احسن خان

لاہور(این این آئی)خوبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ آج کے دور میں تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے ، موجودہ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ صرف تنقید نہ کی جائے بلکہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سب متحد ہوں اور از سر نو پالیسی مرتب کی جائے ۔خصوصی گفتگو کرتے… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے از سر نو پالیسی مرتب کی جانی چاہیے : احسن خان

غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، احسن خان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، احسن خان

لاہور ( این این آئی)اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ اگر انسان سے غلطی ہو جائے تو اس پر ڈٹے رہنے کی بجائے اسے تسلیم کر لینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے اور کامیابی حاصل کی ہے ، پاکستان میں شوبز انڈسٹری مجموعی طو رپر بہتری… Continue 23reading غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، احسن خان

معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

لاہور(این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں بہتری کے لئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنے کی بجائے ہرشخص کواپنا اپنا کردار اداکرنا ہوگا،دوسروں سے بھلائی کی امید سے پہلے ہمیںخودبھی اس کی مشق کرنی چاہیے ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading معاشرے میں بہتری کیلئے صرف حکومت سے توقعات وابستہ کرنا غلط طریقہ ہرشخص کواپنا کردار اداکرنا ہوگا،احسن خان

Page 1 of 4
1 2 3 4