ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 131کے ٹکٹ پرقیاس آرائیاں بڑھ گئیں،ٹکٹ کسی کو نہیں ملا مگرکس کے حکم پر انتخابی مہم چلارہاہوں؟ ولید اقبال کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر اور این اے 131سے امیدوار ولید اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضمنی انتخاب کیلئے این اے 131کا ٹکٹ ابھی کسی کو نہیں دیا، چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر

وہ ضمنی انتخاب کیلئے اپنی ڈور ٹو ڈور مہم چلارہے ہیں اورپارٹی کی طرف سے انہیں اس معاملے پر روکا گیا نہ ہی کسی اور کوٹکٹ دینے کا اعلان کیاگیا۔ ولید اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جب بلائیں گے میں ضرور جاؤں گا لیکن اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…