میڈرڈ(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے اینڈی مرے نے اسپین کے رافیال نڈال کو شکست دیکر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔اسپین میں کھیلے گئے میڈرڈ اوپن ٹینس کے فائنل کے میں برطانوی کھلاڑی اینڈے مرے نے بہترین کھیل پیش کیا۔پہلے سیٹ میں سابق عالمی چمپیئن رافیال نڈال مرے کے سامنے بے بس نظر آئے۔اینڈے مرے نے پہلا سیٹ چھ تین سے جیت لیا۔دوسرے سیٹ میں بھی انینڈے مرے نے سیٹ بآسانی چھ دو سے جیت کر میڈرڈ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔برطانوی کھلاڑی نے رافیال نڈال کو پہلی بقار کلے کورٹ پر شکست دی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ



















































